منگل 13 جمادی ثانیہ 1448 - 24 نومبر 2026
اردو

چڑيوں كا كاروبار كرنا

22443

تاریخ اشاعت : 25-02-2006

مشاہدات : 5875

سوال

ميرا چھوٹا بھائي چڑيوں كا كارويار كرتا ہے تو كيا يہ جائزہےكہ نہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

چڑياں فروخت كرني جائزہيں، اس ليے كہ يہ عام بيع كي اباحت ميں داخل ہيں .

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد